Font by Mehr Nastaliq Web

کلیر کے راجہ کبھو کر پانجریا دکھین پہ ڈالنا رے

فقیر قادری

کلیر کے راجہ کبھو کر پانجریا دکھین پہ ڈالنا رے

فقیر قادری

دلچسپ معلومات

منقبت درشان صابر پاک حضرت علی احمد (کلیر-اتراکھنڈ)

کلیر کے راجہ کبھو کر پانجریا دکھین پہ ڈالنا رے

خواجہ معین الدین کے راج دلارے بابا کے لالنارے

تورے مندر والوں بن کے پجاری چھپ چھپ کے دیکھوں صورتیا تہاری

درسن کی بھیک ملے اچھیا ہماری، در سے نہ ٹالنا رے

رام قسم موری رام دوہائی، کیسو عرج لے کے چرنن موں آئی

کلیر کی ماٹی موری اکھین کا وارو نینن موں گھالنارے

برہا کے ہار گوندوں آئے نہ نیندیا مالن تہاری مورا نام گو بندیا

دودھن کی مٹکیا سیس دھری ہے توری گوالنارے

نینن موں کجرا ہے ماتھے پہ بندیا، پپیاں گھنگھرو موری لچکے کمریا

ناچوں گی گولر تلے مورے راجہ کاہے گھنگھٹ نکالنا رے

گنج سکر وا کے بانکے سانوریا، کوکت ہوں اب موری لیجو خبریا

توری قادریہؔ کو اوٹ تہاری مئیں کو سنبھالنا رے

مأخذ :

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے