ہوں نام لیوا حضرتِ پیرِ مجیب کا
دلچسپ معلومات
منقبت در شان حضرت پیر مجیب اللہ قادری (پھلواری شریف-پٹنہ)
ہوں نام لیوا حضرتِ پیرِ مجیب کا
خادم ہوں اپنے داد جنابِ حبیب کا
جب ڈال دی نگاہِ کرم میرے حال پر
نقشہ بدل دیا میرے قلبِ غریب کا
ہمراز جان و دل میرے کافور ہوگئے
کیوں کر دم بھروں گا میں اپنے طبیب کا
یہ بات میرے مرشدِ کامل کی ہے فریدؔ
اُس نے بڑا بنا دیا مجھ کو نصیب کا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.