Font by Mehr Nastaliq Web

فدا اس نام پر کیا خوب شیر_یزداں ہے

اوگھٹ شاہ وارثی

فدا اس نام پر کیا خوب شیر_یزداں ہے

اوگھٹ شاہ وارثی

MORE BYاوگھٹ شاہ وارثی

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حضرت علی مرتضیٰ (نجف۔عراق)

    فدا اس نام پر کیا خوب شیر یزداں ہے

    بلاؤں سے رہے وہ حفظ میں جو طفل ناداں ہے

    جواں نے جب کہا حیدر مہم پھر اس کی آساں ہے

    مسن کہتا ہے دل میں یہ میری بخشش کا ساماں ہے

    علی کا نام بھی نام خدا کیا راحت جاں ہے

    عصائے پیر ہے تیغ جواں ہے حرز طفلاں ہے

    مأخذ :
    • کتاب : سلسلہ وارثیہ کے مخصوص شعراء کرام (Pg. 54)
    • Author : ڈاکٹر کبیر الدین وارثی
    • مطبع : ارم پنٹرس، دریاپور، پٹنہ (2018)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے