بوند آنکھوں سے ٹپکے لاشہ شبیر پر
دلچسپ معلومات
منقبت درشان شہیدانِ کربلا
بوند آنکھوں سے ٹپکے لاشہ شبیر پر
چل پڑا ابنِ علی زینب کو سمجھانے کے بعد
گر پڑے گھوڑے سے قاسم ہوگئے جنت نشاں
نارِ دوزخ میں ستم گاروں کو پہنچانے کے بعد
کوفیوں میں رقص کا منظر نظر آیا فگارؔ
تشنہ لب معصوم اصغر پر ستم ڈھانے کے بعد
شدتِ گم سے کلیجہ پھٹ گیا اک بھائی کا
العطش کی جلتے خیموں سے صدا آنے کے بعد
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.