ان کے رخ صبیح پر زلفیں ہیں مشک فام دو
ان کے رخ صبیح پر زلفیں ہیں مشک فام دو
قدرت حق کو دیکھیے ایک سحر ہے شام دو
آج شہیدؔ بینوا پڑھتا ہے نعت مصطفیٰ
جمع ہوں خاص و عام دو سب کو یہی پیام دو
- کتاب : نعت کے چند شعرائے معتقدین (Pg. 28)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.