Font by Mehr Nastaliq Web

فنائے عشقِ رسالت مآب کر کے مجھے

غلام مشہود مضطرؔ

فنائے عشقِ رسالت مآب کر کے مجھے

غلام مشہود مضطرؔ

MORE BYغلام مشہود مضطرؔ

    فنائے عشقِ رسالت مآب کر کے مجھے

    مٹا دے ہستی سے موجِ سراب کر کے مجھے

    بلائے جاتے ہیں عشاق امتحاں کے لیے

    حضور پیش کریں انتخاب کر کے مجھے

    شہیدِ زلفِ محمد ہوں دق کرو نہ نکیر

    عذابِ قبر سوال وجواب کر کے مجھے

    کوئی بھی کام نہ آیا بجز شفیع رسول

    رفیقِ چل دیئے مٹی میں داب کر کے مجھے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے