Font by Mehr Nastaliq Web

پارہ پارہ ہے آقا مرا پیرہن

گہر اعظمی

پارہ پارہ ہے آقا مرا پیرہن

گہر اعظمی

MORE BYگہر اعظمی

    پارہ پارہ ہے آقا مرا پیرہن

    مجھ کو دامن کی بخیہ گری چاہیے

    کاش برسے یہاں کھل کے ابرِ کرم

    اپنی کھیتی ہمیں بھی ہری چاہیے

    میں بھی روزِ جزا سرخرو ہو سکوں

    مجھ کو بس آپ کی چاکری چاہیے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے