Font by Mehr Nastaliq Web

نبی تک جس نے پہنچایا وہ تھی دیوانگی اپنی

گلشن بریلوی

نبی تک جس نے پہنچایا وہ تھی دیوانگی اپنی

گلشن بریلوی

MORE BYگلشن بریلوی

    نبی تک جس نے پہنچایا وہ تھی دیوانگی اپنی

    نبی ہی جانتے ہیں دوستو بے چارگی اپنی

    لبوں پر روز و شب نامِ نبی نامِ محمد ہے

    عبادت ہے یہی اپنی یہی ہے بندگی اپنی

    پلٹ کر آنے والوں کو جو دیکھا تو ہوئی خواہش

    مدینے ہم بھی جاتے اور بجھاتے تشنگی اپنی

    اسے دیکھو اسے سمجھو اسے سمجھو اسے پوجو

    کہ جس نے صرف کر دی راہ حق میں زندگی اپنی

    خطائیں کرتا ہوں توبہ بھی کرتا ہوں خطاؤں سے

    سبب ان کے کرم کا ہوگی گلشنؔ سادگی اپنی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے