Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

حاجی_الحرمین آل_سید_الکونین ہو

صفی العالم شہبازی

حاجی_الحرمین آل_سید_الکونین ہو

صفی العالم شہبازی

MORE BYصفی العالم شہبازی

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حضرت یٰسین محدث (گجرات)

    حاجی الحرمین آل سید الکونین ہو

    سید عالی نسب ہو جانی حسنین ہو

    ہیں محدث خاندانی سید شیراز ہیں

    عاشق صادق حضور سرور کونین ہیں

    از بنی اعمامِ خود جب میر سامانہ لکھیں

    جس کو عبدالحق محدث شاہ سامانہ لکھیں

    کیا مقام علم و عرفاں حضرت یٰسیں کا ہے

    ہو رقم اوصاف کیا جو حضرت یٰسیں کا ہے

    یہ صفیؔ توصیف حضرت کی رقم کیا کر سکے

    ہے زباں عاجز قلم کی پھر قلم کیا کر سکے

    مأخذ :
    • کتاب : Kilk-e-Midhat

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے