Font by Mehr Nastaliq Web

ذکر تیرا جو عام کرتے ہیں

حافظ عبدالجلیل

ذکر تیرا جو عام کرتے ہیں

حافظ عبدالجلیل

MORE BYحافظ عبدالجلیل

    ذکر تیرا جو عام کرتے ہیں

    اپنا اونچا مقام کرتے ہیں

    تیرے حسن و جمال کی باتیں

    صبح کرتے ہیں شام کرتے ہیں

    رشکِ جنت ہے بس وہی دھرتی

    جس جگہ وہ قیام کرتے ہیں

    خاکِ اقدس کے ذرے ذرے کو

    حور و غلماں سلام کرتے ہیں

    تو جو راضی خدا بھی راضی ہے

    بات اس پر تمام کرتے ہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے