خوش ہوں مجھ کو غم عطا سرور نے اپنا کر دیا
خوش ہوں مجھ کو غم عطا سرور نے اپنا کر دیا
میں فقط قطرہ تھا مجھ کو ایک دریا کر دیا
رب کی قدرت ہے عجب اور اس کی شاہد کربلا
پینے والے مر گئے پیاسوں کو زندہ کر دیا
عزم پر عقل بشر حیراں ہے تیرے یا حسین
گود میں خود لا کے قرباں اپنا بچہ کر دیا
نہر میں آئے دلاور پیاسے مشکیزہ بھرا
پھیکا پانی پانی پر پانی کو رسوا کر دیا
امجدیؔ سرکار سے اے فضلؔ نشترؔ مل گئے
اور نشترؔ نے گدا حیدر کے در کا کر دیا
- کتاب : Sukhanwaran-e-Izzat (Pg. 401)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.