Sufinama

آؤ تو آؤ دیکھو جلوہ صدر_الدین بخاری کا

حافظ خورشید عالم

آؤ تو آؤ دیکھو جلوہ صدر_الدین بخاری کا

حافظ خورشید عالم

MORE BYحافظ خورشید عالم

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان حضرت صدرالدین سہروردی راجن قتال (اوچ-بہاول پور)

    آؤ تو آؤ دیکھو جلوہ صدر الدین بخاری کا

    آج اٹھا ہے رخ سے پردہ صدر الدین بخاری کا

    اس کونے سے اس کونے تک بکھری ہے خوشبو دیکھو تو

    فضل خدا سے گلشن مہکا صدر الدین بخاری کا

    آپ سے جو ملنے آتا تھا آپ کا ہی ہو کر رہتا تھا

    ایسی صورت ایسا تھا لہجہ صدر الدین بخاری کا

    تاب کہاں عالمؔ آنکھوں میں جو ان کا دیدار کریں

    جلووں میں جلوہ ایسا تھا جلوہ صدر الدین بخاری کا

    مأخذ :
    • کتاب : Sukhanwaran-e-Izzat (Pg. 425)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے