وارثِ مشکل کشا ابنِ شہیدِ کربلا
وارثِ مشکل کشا ابنِ شہیدِ کربلا
حضرتِ وارث ضیائے شمعِ تسلیم و رضا
آپ سے عشق ومحبت کا جہاں آباد ہے
آپ ہیں سازِ ازل کے سوز کی پہلی صدا
میں ازل سے آپ ہی کا ہو کے آیا ہوں حضور
آپ ہیں ٹوٹی ہوئی کشتی کے میرے ناخدا
آپ کا حیرتؔ زدہ اب آپ ہی کا ہے حضور
پنجتن کا واسطہ اس پر رہے لطف و عطا
- کتاب : Naqsh-e-Hairat (Pg. 44)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.