Sufinama

جلوۂ حق ہے روئے محمدؐ صلی اللہ علیہ وسلم

حیرت شاہ وارثی

جلوۂ حق ہے روئے محمدؐ صلی اللہ علیہ وسلم

حیرت شاہ وارثی

MORE BYحیرت شاہ وارثی

    جلوۂ حق ہے روئے محمدؐ صلی اللہ علیہ وسلم

    عرش معلی کوئے محمدؐ صلی اللہ علیہ وسلم

    کعبۂ دل ہے کوئے محمدؐ صلی اللہ علیہ وسلم

    قبلہ ایماں سوئے محمدؐ صلی اللہ علیہ وسلم

    خلق معظم خوئے محمدؐ صلی اللہ علیہ وسلم

    عطر معنبر بوئے محمدؐ صلی اللہ علیہ وسلم

    دیکھو تو آکر ملتا ہے کیا کیا دنیا و عقبیٰ والی و مولا

    کچھ تو بڑھو توم سوئے محمدؐ صلی اللہ علیہ وسلم

    وارث حیرت والیٔ حیرت مرشد حیرت ہادی حیرت

    حیرت حیرتؔ روئے محمدؐ صلی اللہ علیہ وسلم

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ شعرائے وارثیہ (Pg. 125)
    • مطبع : فائن بکس پرنٹرس (1993)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے