Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

روح فداک باد شہ دوسرا ہو تم

ہادی امان آبادی

روح فداک باد شہ دوسرا ہو تم

ہادی امان آبادی

MORE BYہادی امان آبادی

    روحی فداک بادشہ دوسرا ہو تم

    خیرالوریٰ ہو شافع روز جزا ہو ، تم

    تخلیق دو جہاں کی تمہارے لئے ہوئی

    تم وجہ کن فکاں ہو جبیب خدا ہو تم

    سارے جہاں کو تم نے عطا کی ہیں تابشیں

    نور خدا ہو تم شہ بدرالضحیٰ ہو تم

    اک بندہ خدا ہو بظا ہر یہ سچ مگر

    اللہ جانتا ہے حقیقت میں کیا ہو تم

    ناکام جس کے در سے نہ پلٹا کبھی کوئی

    وہ صاحب سخا ہو وہ حاجت روا ہو تم

    لا یمکن الثناء کما کان حقہٗ

    شان خدا ومظہر شان خداہو تم

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلد دسویں (Pg. 329)
    • Author : عرفان عباسی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے