Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

دل میں ہوئے نہاں معین الدین

حکیم میر یٰسین علی

دل میں ہوئے نہاں معین الدین

حکیم میر یٰسین علی

MORE BYحکیم میر یٰسین علی

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر-راجستھان)

    دل میں ہوئے نہاں معین الدین

    میں نہیں ہوں عیاں معین الدین

    لوگ اللہ جس کو سمجھے ہیں

    غیب ہے وہ عیاں معین الدین

    مجھ سے حق کا پتہ کوئی پوچھے

    میں بتاؤں نشاں معین الدین

    وہی عارف ہیں بے شبہ کامل

    سمجھے حق بے گماں معین الدین

    پیشوا راہ روانِ واصلِ کے

    قبلۂ جسم و جاں معین الدین

    جملہ عالم ہے میہماں جن کا

    کل کے ہیں میزباں معین الدین

    بنے مرکزؔ ہیں ایک عالم کے

    فیض بخشِ جہاں معین الدین

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے