Font by Mehr Nastaliq Web

بیان کیا ہو سکے صلِ علیٰ رتبہ محمد کا

حکیم صدیق احمد

بیان کیا ہو سکے صلِ علیٰ رتبہ محمد کا

حکیم صدیق احمد

MORE BYحکیم صدیق احمد

    بیان کیا ہو سکے صلِ علیٰ رتبہ محمد کا

    ہوا محبوبِ حق جو بن گیا شیدا محمد کا

    صبا اترائی، کلیاں مسکرائیں، ہر شجر جھوما

    گلستانِ نبوت میں جو گل مہکا محمد کا

    فضائے لامکاں تک دم کے دم میں جا کے پھر آئے

    یہ تھا اعجاز اک ادنیٰ شبِ اسریٰ محمد کا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے