Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

عروج کی شب عجیب شب تھی عجب تھا جلوہ عجب سماں تھا

حکیم نذر اشرف اشرفی

عروج کی شب عجیب شب تھی عجب تھا جلوہ عجب سماں تھا

حکیم نذر اشرف اشرفی

MORE BYحکیم نذر اشرف اشرفی

    دلچسپ معلومات

    احمد رضا خاں بریلوی کے ’’قصیدۂ معراجیہ‘‘ سے متاثر ہوکر مذکورہ اشعار قلمبند کیا۔

    عروج کی شب عجیب شب تھی عجب تھا جلوہ عجب سماں تھا

    زمیں تھی ساکت، پہاڑ بے حِس، عجیب چکر میں آسماں تھا

    ستارے باہم تھے، نور افشاں، فلک کا ہر حصہ تھا چراغاں

    جہاں میں ذرے، چمک رہے تھے، زمیں کا ہر گوشہ کہکشاں تھا

    محب و محبوب کی تجلی سے، سب حجابات اٹھ گئے تھے

    عجب تماشہ تھا چار جانب، عیاں نہاں تھا نہاں عیاں تھا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے