میرے بھی دل میں ہے تو محبت حسین کی
دلچسپ معلومات
منقبت در شان حضرت امام حسین (کربلا-عراق)
میرے بھی دل میں ہے تو محبت حسین کی
اللہ ہی جانتا ہے یہ عظمت حسین کی
ہیں جو نواسے آقا کے وہ ہیں حسن حسین
سردار ہیں وہ لوگو کہ جنت حسین کی
دنیا میں جتنے لوگ ہوئے ہیں شہید پھر
کربل کی سر زمیں میں شہادت حسین کی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.