تذکرہ دونوں جہاں میں تیرا چھایا فاطمہ
دلچسپ معلومات
منقبت در شان حضرت فاطمہ زہرا (جنت البقیع-مدینہ منورہ)
تذکرہ دونوں جہاں میں تیرا چھایا فاطمہ
نور حق کی روشنی کا اک سراپا فاطمہ
لب پہ جس کے مصطفیٰ کا ذکر ہر دم تھا رواں
رحمتِ حق کا تھا جس گھر میں اجالا فاطمہ
در پہ آ کر جھک گئی خود بے نیازی کی جبیں
سائلوں اور درد مندوں کا مداوا فاطمہ
حمزہؔ ہے مدحت سرا، در پے جھکائے سر کھڑا
جس کی رحمت سے ہے روشن ہر زمانہ فاطمہ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.