Font by Mehr Nastaliq Web

سبھی سے اعلیٰ ہے رتبہ مرے صدیق اکبر کا

حمزہ سلمانی

سبھی سے اعلیٰ ہے رتبہ مرے صدیق اکبر کا

حمزہ سلمانی

MORE BYحمزہ سلمانی

    دلچسپ معلومات

    منقبت حضرت ابو بکر صدیق (مدینہ-سعودی عرب)

    سبھی سے اعلیٰ ہے رتبہ مرے صدیق اکبر کا

    نبی کے ساتھ ہے روضہ مرے صدیق اکبر کا

    دی جنت کی بشارت مصطفیٰ نے دس صحابہ کو

    ہے دس میں نام بھی پہلا مرے صدیق اکبر کا

    عمر عثماں علی طلحہ سعید و سعد جعفر بھی

    انہی سے مرتبہ اعلیٰ مرے صدیق اکبر کا

    جو افضل اور اعلیٰ بعد از نبیوں رسولوں سے

    ہے سب سے مرتبہ بالا مرے صدیق اکبر کا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے