Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

زمیں والے یہ کیا جانے ہے کیا رتبہ محمد کا

حسن جان

زمیں والے یہ کیا جانے ہے کیا رتبہ محمد کا

حسن جان

MORE BYحسن جان

    زمیں والے یہ کیا جانے ہے کیا رتبہ محمد کا

    جب اپنے انتساب عرش ہے جلوہ محمد کا

    حسینوں میں حسین تر ہے رخِ زیبا محمد کا

    ازل میں جس نے دکھا ہوگیا شیدا محمد کا

    سراپا جلوۂ بے بیکف ہے جلوہ محمد کا

    خدا کا کوئی ثانی ہے نہ ہے سایہ محمد کا

    جمے دل میں الٰہی اس طرح نقشہ محمد کا

    جدھر دیکھوں نظر آئیے مجھے جلوہ محمد کا

    شریعت ہی کے پردے میں حقیقت کی لے تابانی

    خدا آیا ہے منہ پر ڈال کر پردہ محمد کا

    معطر ہے شامِ اہلِ عرفاں اس کی خوشبو سے

    ریاض خلد سے یکسر کم نہیں روضہ محمد کا

    قیامت میں خریدگا خدا اللہ رے قسمت

    بڑی دولت کہے جس کے سر س ہے سودا محمد کا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے