Font by Mehr Nastaliq Web

یہ آنکھ وہ ہے جو کرتی ہے جستجو تیری

حیا بدایونی

یہ آنکھ وہ ہے جو کرتی ہے جستجو تیری

حیا بدایونی

MORE BYحیا بدایونی

    یہ آنکھ وہ ہے جو کرتی ہے جستجو تیری

    یہ دل وہ دل ہے جو رکھتا ہے آرزو تیری

    حرم میں دیر میں مسجد میں خانقاہوں میں

    کہاں کہاں لیے پھرتی ہے جستجو تیری

    دھلا رہی ہے چمن میں ہر اک کا منہ شبنم

    کہ پتہ پتہ کرے یاد با وضو تیری

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے