حق کے دولارے پیارے صابر
دلچسپ معلومات
منقبت درشان صابرپاک حضرت علاؤالدین علی احمد (کلیر، اتراکھنڈ)
حق کے دولارے پیارے صابر
عرش کے تارے پیارے صابر
اپنے نگر کی راہ دکھادے
خواجہ ہمارے پیارے صابر
آکے پڑے ہیں تمہرے دوارے
داس تمہارے پیارے صابر
نیہ لگا کے سُدھ ہی نہ لینی
ایسے بسارے پیارے صابر
تم ہی تو ٹھیرے نیّا کے موری
کھیون ہارے پیارے صابر
تمری گلی سے جائیں کہاں ہم
نیہ کے مارے پیارے صابر
اپنی عمریا تم بن حاذقؔ
کیسے گذارےپیارے صابر
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.