Font by Mehr Nastaliq Web

سجدہ کیا ہے جب بھی تو اس التجا کے ساتھ

ہیرانند سوز

سجدہ کیا ہے جب بھی تو اس التجا کے ساتھ

ہیرانند سوز

MORE BYہیرانند سوز

    سجدہ کیا ہے جب بھی تو اس التجا کے ساتھ

    نامِ رسول لب پہ رہے ہر دعا کے ساتھ

    دھویا انہوں نے سب کے دلوں سے غبار جہل

    ذکرِ حضور فرض ہے ذکرِ خدا کے ساتھ

    ربِ کریم مجھ کو بھی توفیق کر عطا

    پہنچوں درِ حضور پہ صدق وصفا کے ساتھ

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے