Sufinama

دو_عالم کے والی مدینہ دکھا دے

ہنر سلوڑی

دو_عالم کے والی مدینہ دکھا دے

ہنر سلوڑی

MORE BYہنر سلوڑی

    دلچسپ معلومات

    موسیٰ آزاد قوال کی آواز میں فلمی طرز پر لکھی ہوئی مقبولِ عام قوالی۔

    دو عالم کے والی مدینہ دکھا دے

    ملا دے ہمیں مصطفیٰ سے ملا دے

    جو موسیٰ کو جلوہ دکھایا ہے تونے

    تو ہم کو محمدؐ کا روضہ دکھا دے

    محمدؐ کی امت پریشاں ہے یارب

    محمدؐ کی امت کی بگڑی بنا دے

    اگر وقت آ جائے اسلام پر تو

    غریبوں کو شبیر کا حوصلہ دے

    ہے طوفان میں اہل ایماں کی کشتی

    اے موسیٰ اسے تو کنارے لگا دے

    زمانے کو دے دے زمانے کی دولت

    ہمیں صرف ایمان کا آسرا دے

    ہنرؔ ہے یہ ارشاد شاہ مدینہ

    تو وقت مصیبت خدا کو صدا دے

    مأخذ :
    • کتاب : Moosa Azad Qawwal, Part 1 (Pg. 11)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے