Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

دکھا دے خدایا مدینہ کی گلیاں

الہ بخش خاں

دکھا دے خدایا مدینہ کی گلیاں

الہ بخش خاں

MORE BYالہ بخش خاں

    دکھا دے خدایا مدینہ کی گلیاں

    مدینہ کی گلیاں مدینہ کی گلیاں

    ارے عاشقو سر کے بل چلتے چلتے

    چلو دیکھ آئیں مدینہ کی گلیاں

    سراپا محمدؐ کی فرقت میں دیکھو

    شمع بن کے جلیاں مدینہ کی گلیاں

    کلیسا کی کہہ دوں یا ہر بتکدہ کی

    یہ قبلہ نما ہیں مدینہ کی گلیاں

    خدا نے بنائیں عجب پر وضع سے

    میرا دین و ایماں مدینہ کی گلیاں

    بصد شان و شوکت زمانے سبھی ہیں

    ہوئیں آشکارا مدینہ کی گلیاں

    فرشتے صفائی کریں کیوں نہ آکر

    کہ نبیوں کی جا ہے مدینہ کی گلیاں

    خدایا دعا ہے مری تجھ سے یہ ہی

    دکھا مولنا کو مدینہ کی گلیاں

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے