Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

حقیقت دانِ ہر معنی علی ابن ابی طالب

امداد علی علوی

حقیقت دانِ ہر معنی علی ابن ابی طالب

امداد علی علوی

MORE BYامداد علی علوی

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حضرت علی مرتضیٰ (نجف-عراق)

    حقیقت دانِ ہر معنی علی ابن ابی طالب

    براہِ معرفت ہادی علی ابن ابی طالب

    ہر ایک باطن کی حقیقت جاننے والے علی ابن ابی طالب ہیں، راہ معرفت کے رہنما علی ابن ابی طالب ہیں۔

    ز قولِ مصطفیٰ بشنو، علی منی انا منہٗ‘‘

    بود ہارون من موسیٰ علی ابن ابی طالب

    حضرت نبی کا قول سنو جو یہ فرماتے ہیں کہ علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں اور میں موسیٰ ہوں اور علی ہارون ہیں۔

    وجود روحک روحی و نور دمک دمی

    شہود لحمک لحمی علی ابن ابی طالب

    از روئے وجود روحک روحی، از روئے نور دمک دمی، از روئے شہود لحمک لحمی علی ابن ابی طالب ہیں۔

    مدینہ علم شد احمد، علی بابہا آمد

    بود ہادی و ہم مہدی علی ابن ابی طالب

    آنحضرت شہر علم ہیں اور حضرت علی اس کا دروازہ ہیں، ہدایت کرنے والے اور ہدایت یافتہ علی ابن ابی طالب ہیں۔

    بگفتہ یا علی انت ولی المؤمنیں، احمد

    ظہور شانِ لا یحصیٰ علی ابن ابی طالب

    حضرت نبی کریم نے فرمایا علی تم مؤمنین کے ولی ہو، اس شان کے مظہر کہ جس کا احاطہ نہیں کیا جا سکتا حضرت علی ابن ابی طالب ہیں۔

    علی حیدر، علی صفدر، علی برہم زن خیبر

    وصی و مولا ووالی علی ابن ابی طالب

    حضرت علی حیدر وصفدر ہیں، علی فاتح خیبر ہیں، حضرت پیغمبر کے وصی، مؤمنین کے مولا اور حاکم حضرت علی ابن ابی طالب ہیں۔

    علی شیر خدا باشد، علی پیر ہدیٰ باشد

    مقام عالی و علوی علی ابن ابی طالب

    حضرت علی شیر خدا ہیں، علی ہادیوں کے پیر و مرشد ہیں، عالی مقام بلند مرتبت علی ابن ابی طالب ہیں۔

    مأخذ :
    • کتاب : اؤلیائے کرام اور شعرائے عظام آستانۂ مولیٰ علی پر (Pg. 221)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے