غبار_کوچۂ_مرزا ہوں نقش_آب نہیں
دلچسپ معلومات
منقبت در شان حضرت مرزا سردار بیگ (نامپلی-حیدرآباد)
غبار کوچۂ مرزا ہوں نقش آب نہیں
قرب ہو کے مٹی میری خراب نہیں
ہوا وہ اچھا جو تیرے غم میں خراب ہوا
خراب ہے جو تیرے عشق میں خراب نہیں
حساب حشر میں مانگے گا وہ مجھ سے کیوں کر
کہ جس کے لطف و کرم کا کوئی جواب نہیں
خدا نے کھینچ کے مجھ کو کہا سر محشر
غلام حافظ و سردار کا حساب نہیں
تمہارے در سے بھلا جائے اب کہاں علویؔ
کہ اس جناب سے بہتر کوئی جناب نہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.