Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

میرا دل تڑپ رہا ہے میرا جل رہا ہے سینہ

اقبال عظیم

میرا دل تڑپ رہا ہے میرا جل رہا ہے سینہ

اقبال عظیم

MORE BYاقبال عظیم

    میرا دل تڑپ رہا ہے میرا جل رہا ہے سینہ

    کہ دوا وہیں ملے گی مجھے لے چلو مدینہ

    دیدارِ مصطفیٰ کو آنکھیں ترس رہی ہیں

    دشوار ہوگیا ہے ان کے بغیر جینا

    تصویرِ مصطفیٰ جو نظر آرہی ہے دل میں

    میں یہ سوچتا ہوں دل میں میرا دل ہے یا مدینہ

    شب و روز بڑھ رہا ہے میری تشنگی کا عالم

    یہ پیاس کب بجھے گی میرے ساقئی مدینہ

    نہیں مال و زر تو کیا میں غریب ہوں یہی تا

    مرے عشق مجھ کو لے چل تو ہی جانبِ مدینہ

    مجھے گردشوں نہ چھیڑو میرا ہے کوئی جہاں میں

    میں ابھی پکار لوں گا نہیں دور ہے مدینہ

    اقبالِؔ ناتواں کی بس اک التجا ہے

    رہے زندگی سلامت میں بھی دیکھ لوں مدینہ

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    حافظ طاہر قادری

    حافظ طاہر قادری

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے