Font by Mehr Nastaliq Web

نہ باغ مجھ کو سہاوے نہ بھاوے کشت مجھے

عشق علی شاہ

نہ باغ مجھ کو سہاوے نہ بھاوے کشت مجھے

عشق علی شاہ

MORE BYعشق علی شاہ

    نہ باغ مجھ کو سہاوے نہ بھاوے کشت مجھے

    جہاں ہو یار مرا ہے وہی بہشت مجھے

    کھینچی ہے اس قدر آنکھوں میں خوبصورت یار

    کہ رہ گیا نظر آنے سے خوب وزشت مجھے

    کسو کے تکیۂ مخمل سے کام کیا ہے شاہؔ

    بہت ہے سر تلے رکھنے کو ایک خشت مجھے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے