Font by Mehr Nastaliq Web

اب عمر کا لنگر ٹوٹ گیا ہو مجھ پر نظر یا شاہ عرب

جگدیش مہتہ درد

اب عمر کا لنگر ٹوٹ گیا ہو مجھ پر نظر یا شاہ عرب

جگدیش مہتہ درد

اب عمر کا لنگر ٹوٹ گیا ہو مجھ پر نظر یا شاہ عرب

اعمال بہ پردۂ ظلمت ہے لو میری خبر یا شاہ عرب

گو داغ ہوں عظمت انساں پر مدہوش شراب عصیاں ہوں

سیرت میں اگر چہ شیطاں ہوں پر ہوں تو بشر یا شاہ عرب

اب دل ہے دردؔ کا وقف الم وحشت بھی نہ جانے کیوں ہے اسے

شب ساری گذری غفلت میں ہے وقت سحر یا شاہ عرب

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے