خواب ہی میں ہو کسی دن جلوہ گر یا مصطفیٰ
خواب ہی میں ہو کسی دن جلوہ گر یا مصطفیٰ
ڈھونڈتی ہے تم کو آنکھوں میں نظر یا مصطفیٰ
دردمندوں پر ہو کچھ ایسی نظر یا مصطفیٰ
درد خود ہو جائے اپنا چارہ گر یا مصطفیٰ
زندگی اپنی جو یوں گذرے تو پھر کیا بات ہے
ہم تو ہوں بیمار تم ہو چارہ گر یا مصطفیٰ
اس جلیلؔ خستہ جاں کا خاتمہ بالخیر ہو
دم نکل جائے تمہارے نام پر یا مصطفیٰ
- کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش حصہ سوئم (Pg. 97`)
- Author : عرفان عباسی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.