ہے تو ہی باعثِ اسلام مدینے والے
ہے تو ہی باعثِ اسلام مدینے والے
اور شفاعت ہے ترا کام مدینے والے
رنج رہا ہے ترے اسلام کا ڈنکا گھر گھر
دو جہاں میں ہے ترا نام مدینے والے
مجھ پہ خاص عنایت کی نظر ہو جائے
سب پہ رحمت ہے تری عام مدینے والے
گو ہیں بگڑے ہوئے بگڑے ہوے رہنے کے
سب بنا دیں گے مرے کام مدینے والے
کیفؔ کو بھی تو کوئی جام مئے عشق لے
اے مرے ساقی اسلام مدینے والے
- کتاب : گلدستۂ نعت (Pg. 52)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.