Sufinama

یہ حضور کو ملا مرتبہ

کلیم طاہری

یہ حضور کو ملا مرتبہ

کلیم طاہری

MORE BYکلیم طاہری

    یہ حضور کو ملا مرتبہ

    کہ طلب کیا تھا انہیں خدا

    یہ شرف خدا نے انہیں دیا

    بلغ العلیٰ بکمالہ

    مٹیں دہر سے سبھی ظلمتیں

    انہیں رب سے بھی ملی قربتیں

    ملیں آپ سے کئی نعمتیں

    کشف الدجیٰ بجمالہ

    ملیں دشمنوں سے بھی داد انہیں

    یہ انہیں کا ذکر ہے ہر سے

    ہے زباں پہ سب کے یہ بالیقیں

    حسنت جمیع خصالہ

    ہوا ہم پہ فضل خدا بڑا

    ملا رہبر اک ہمیں آپ سا

    یہ کلیمؔ خود ہی خدا کہا

    صلو علیہ واٰلہ

    مأخذ :
    • کتاب : Nazran-e-Resalat (Pg. 61)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے