Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

رہنما کے رہنما عثمان چشتی ہرونی

خادم حسن اجمیری

رہنما کے رہنما عثمان چشتی ہرونی

خادم حسن اجمیری

دلچسپ معلومات

منقبت درشان خواجہ عثمانی ہارونی (جنت المعلیٰ۔مکہ)

رہنما کے رہنما عثمان چشتی ہرونی

پیشو کے پیشوا عثمان چشتی ہرونی

سب کے تم مشکل کشا عثمان چشتی ہرونی

سب کے تم حاجت روا عثمان چشتی ہرونی

اس گدا کو دونوں عالم کی شہنشاہی ملی

جو تمہارا ہوگیا عثمان چشتی ہرونی

اہلِ دل میں وہ شہنشاہِ گدا پرور ہوا

آپ کے در کا گدا عثمان چشتی ہرونی

شکر ہے صد شکر ہے مجھ کو شہِ اجمیر نے

تیرا خادمؔ کر دیا عثمان چشتی ہرونی

مأخذ :
  • کتاب : Moin-ul-Kul (Pg. 116)

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے