خدا کی قسم اس کی قسمت بڑی ہے
دلچسپ معلومات
منقبت درشان غریب نواز خواجہ معین الدین حسن چشتی (اجمیر۔راجستھان)
خدا کی قسم اس کی قسمت بڑی ہے
مئے حبِّ عثمان جس کو ملی ہے
وہ کیوں در بدر ٹھوکریں کھائے جاکر
جسے تیرا در تیری چوکھٹ ملی ہے
جہاں بٹتا ہے خواجۂ عثماں کا صدقہ
شہنشاہِ اجمیر کی وہ گلی ہے
قیامِ دوعالم ہے اس دل کا خادمؔ
جسے حبِّ عثمان میں بے کلی ہے
- کتاب : سرودِ روحانی (Pg. 173)
- Author : Meraj Ahmed Nizami
- اشاعت : Second
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.