Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کھلا یہ بھید جس پر وہ ولی ہے

خلیل صفی پوری

کھلا یہ بھید جس پر وہ ولی ہے

خلیل صفی پوری

MORE BYخلیل صفی پوری

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان امیرالمؤمنین حضرت علی مرتضیٰ (نجف-عراق)

    کھلا یہ بھید جس پر وہ ولی ہے

    حقیقت روح کی بے شک علی ہے

    علی کا مرتبہ کیا جانے کوئی

    فضائے خلد اس کی اک گلی ہے

    اسی کی ذات سے ظاہر ہوئی ہے

    اگر رمز خفی ہے یا جلی ہے

    علی بے شک ہے جان جملہ عالم

    وہی جانے خدا کا جو ولی ہے

    خلیل اللہ شاہد شک نہیں ہے

    مرا مرشد حقیقت میں علی ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے