Font by Mehr Nastaliq Web

تھی جو رسمیں تمام الول جلول

خنداں دہلوی

تھی جو رسمیں تمام الول جلول

خنداں دہلوی

MORE BYخنداں دہلوی

    تھی جو رسمیں تمام الول جلول

    کر گئی ختم سب تو ذات رسول

    تھا بو جہل ایسا ہٹ دھرمی

    شرع احمد نہ کر سکا وہ قبول

    تھے جو کیچڑ اچھالنے والے

    پڑ گئی خود انہیں کے سر پہ دھول

    دیکھ کر روشنی رسالت کی

    ہوئے ناراض مرد نا معقول

    ساتھ دیتے وہ کیا محمد کا

    مانتے تھے حصول کو اصول

    ہوئے آمادہ بد سگالی پر

    جہلا جب نہ ہوسکے مقبول

    تھی عقیدت جو ذات احمد سے

    شعر خنداںؔ کے ہوگئے مقبول

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے