مرحبا کیا کیتھل کی عالی شان ہے
دلچسپ معلومات
منقبت درشان حضرت سکندر کھیتلی
مرحبا کیا کیتھل کی عالی شان ہے
اؤلیااللہ کا فیضان ہے
واہ کیا خطۂ عرفان ہے
اس نگر میں دولتِ ایمان ہے
ہے یہاں پر نقش پائے مصطفیٰ
جس پہ نازل رحمتِ یزدان ہے
ہے یہاں مرقد نشینِ آلِ رسول
جو رسولوں میں سدا سلطان ہے
ہیں وہ وارثِ مسندِ غوث الوریٰ
جان ان کے نام پر قربان ہے
کیتھل کے روحانی مناظر دیکھیے
اہلِ حق کی اس جگہ پہچان ہے
حبِ درویشاں کلیدِ جنت است
عظمت کیتھل کا یہی اعلان ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.