خواب میں دیدار اپنا تم دکھا دو یا نبی
خواب میں دیدار اپنا تم دکھا دو یا نبی
ورنہ ہوگی ہجر میں یہ چشم جاری ان دنوں
بھول دنیا کا گیا شاہا میں سارا کاروبار
یاد مجھ کو رہتی ہے ہر دم تمہاری ان دنوں
اب تو خوشبوؔ کو بلا لو پاس اپنے یا نبی
ہو اجابت یہ دعا بھی اب ہماری ان دنوں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.