Font by Mehr Nastaliq Web

مجھ پر پھر لطف و کرم ہو شہ والا تیرا

خواجہ عابد نظامی

مجھ پر پھر لطف و کرم ہو شہ والا تیرا

خواجہ عابد نظامی

MORE BYخواجہ عابد نظامی

    مجھ پر پھر لطف و کرم ہو شہ والا تیرا

    خواب میں پھر نظر آئے رخِ زیبا تیرا

    اہلِ عرفان کا یہ کہنا ہے کہ انسانوں میں

    ایک صدیق نے پہچانا ہے رتبہ تیرا

    صرف مخلوق ہی قرباں نہیں ہوتی تجھ پر

    خود ہی خلاقِ جہاں والی و شیدا تیرا

    روزِ محشر وہ گنہگاروں کے سر پر ہوگا

    پیکرِ نور نہ تھا اس لیے سایہ تیرا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے