تیری رحمت ہی سے ٹلتی ہے مصیبت سر سے
تیری رحمت ہی سے ٹلتی ہے مصیبت سر سے
بے سہاروں کا زمانے میں سہارا تو ہے
کس قدر پیار ہے مخلوق ہے یا رب تجھ کو
جس کا دنیا میں نہ ہو کوئی تو اس کا تو ہے
پا برہنہ ہے جھلستے ہوئے تھل میں عابدؔ
اس پریشانی کے ہنگام میں سایہ تو ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.