آپ ہی کے در سے ملتا ہے جو ملتا ہے ہمیں
آپ ہی کے در سے ملتا ہے جو ملتا ہے ہمیں
ہے خدائے پاک کا سارا خزانہ آپ کا
عقلِ انسانی سے تو ممکن نہیں اس کا وقوف
بس خدا ہی جانتا ہے کیا ہے رتبہ آپ کا
اس کے پاؤں میں ہو کیوں لغزش اسے کیا فکر ہو
ہر نفس رہتا ہے عابدؔ کو سہارا آپ کا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.