Font by Mehr Nastaliq Web

جو شخص روضۂ اطہر سے اشک بار آیا

خواجہ عابد نظامی

جو شخص روضۂ اطہر سے اشک بار آیا

خواجہ عابد نظامی

MORE BYخواجہ عابد نظامی

    جو شخص روضۂ اطہر سے اشک بار آیا

    وہ اپنے نامۂ اعمال کو نکھار آیا

    میرے حضور نے جس پر نگاہ فرمائی

    وه با مراد و سر افراز و کامگار آیا

    خوشا وہ آنکھ جو طیبہ سے اشک بار آئی

    زہے وہ دل جو مدینے سے بے قرار آیا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے