Font by Mehr Nastaliq Web

خدا کی ذات کا عرفاں انہی کو حاصل ہے

خواجہ عابد نظامی

خدا کی ذات کا عرفاں انہی کو حاصل ہے

خواجہ عابد نظامی

MORE BYخواجہ عابد نظامی

    خدا کی ذات کا عرفاں انہی کو حاصل ہے

    جو لوگ عظمتِ خیرالوریٰ سمجھتے ہیں

    شہِ مدینہ کا ملتا ہے آسرا ان کو

    رسولِ پاک کو جو آسرا سمجھتے ہیں

    شہِ مدینہ کی الفت خدا کی الفت ہے

    جو یہ سمجھتے ہیں عابدؔ بجا سمجھتے ہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے