Font by Mehr Nastaliq Web

یہ مجھ پہ خاص کرم ہے شہِ مدینہ کا

خواجہ عابد نظامی

یہ مجھ پہ خاص کرم ہے شہِ مدینہ کا

خواجہ عابد نظامی

MORE BYخواجہ عابد نظامی

    یہ مجھ پہ خاص کرم ہے شہِ مدینہ کا

    نظر میں رہتے ہیں آٹھوں پہر در و دیوار

    قرارِ قلبِ پریشاں بہشتِ اہل نظر

    میرے حضور کی مسجد کا ہر در و دیوار

    نگاہ پڑتے ہی ہوتی ہیں با وضو آنکھیں

    عجیب کرتے ہیں دل پر اثر در و دیوار

    جو دیکھ آئے ہیں اک بار وہ بھی کہتے ہیں

    کہ کاش دیکھیں وه بارِ دگر در و دیوار

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے