Font by Mehr Nastaliq Web

محفوظ بے سبب نہیں خوف و خطر سے ہم

خواجہ عابد نظامی

محفوظ بے سبب نہیں خوف و خطر سے ہم

خواجہ عابد نظامی

MORE BYخواجہ عابد نظامی

    محفوظ بے سبب نہیں خوف و خطر سے ہم

    رکھتے ہیں ربطِ خاص شہِ دیں کے در سے ہم

    جچتا نہیں نگاہ میں کوئی حسیں مقام

    جس دن سے ہو کے آئے ہیں تیرے نگر سے ہم

    اے رحمتِ تمام یہ فیضان ہے تیرا

    نا آشنا تھے ورنہ دعا کے اثر سے ہم

    عابدؔ جہاں میں کوئی ہمیں جانتا نہ تھا

    ممتاز ہیں تعلقِ خیرالبشر سے ہم

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے