ان کے صدقے میں ہمیں دنیا ملی دین بھی ملا
ان کے صدقے میں ہمیں دنیا ملی دین بھی ملا
کتنے احسانات ہیں ہم پر شہِ ابرار کے
جو سنہری جالیوں کے سامنے ہو اشک ریز
جان و دل صدقے میرے اس چشمِ گوہر بار کے
آرزو کوئی نہیں ہم کو مدینے کے سوا
مرحلے آسان ہو جائیں رہِ دشوار کے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.