Font by Mehr Nastaliq Web

زر کی ہے آرزو نہ تمنائے مال ہے

خواجہ عابد نظامی

زر کی ہے آرزو نہ تمنائے مال ہے

خواجہ عابد نظامی

MORE BYخواجہ عابد نظامی

    زر کی ہے آرزو نہ تمنائے مال ہے

    اللہ تجھ سے عشقِ نبی کا سوال ہے

    يا رب درِ حبیب کی ہو حاضری نصیب

    لاہور میں تو وقت گزرنا محال ہے

    اللہ کے رسول کی تعلیم ہے یہی

    اللہ کے حضور کرو جو سوال ہے

    عابدؔ یہی یقین ہے سرمایۂ حیات

    سرکارِ دو جہاں کو ہمارا خیال ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے